Skip to main content

Posts

Showing posts from December, 2013

30 Verses from Holy Quran that proves the death of Isa (as)

Download These Images in .jpeg HERE

Jalsa Salana Qadian Android App

Download Official Jalsa Salana Qadian 2013 application for your Android device … 

عقیدہ حیات مسیح کا منبع

مسلمانوں میں سے ایک گروہ کا خیال ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو اللہ تعالیٰ نے مادی جسم سمیت آسمان پر اٹھالیا اور آخری زمانہ میں وہ دوبارہ اسی جسم سمیت زمین پر اتریں گے۔ یہ ایک ایسا عقیدہ ہے جس کی قرآن اور حدیث سے کوئی تائید نہیں ہوتی ۔ بلکہ قرآن کریم کی متعدد آیات واضح طور پر حضرت مسیح علیہ السلام کو دوسرے انبیاء کی طرح وفات یافتہ قرار دیتی ہیں اور حدیث میں تو رسول کریم ﷺ نے ان کی عمر بھی ۱۲۰ سال قرار دی ہے ۔ (کنزالعمال جلد ۱۱ صفحہ ۴۷۹ مؤستہ الرسالہ ۔ بیروت) صحابہ اور بزرگان امت کا عقیدہ رسول کریم ﷺ کی وفات پر تمام صحابہ کا اجماع اس بات پر ہوا تھا کہ رسول کریم ﷺ بھی اسی طرح فوت ہوئے جس طرح پہلے تمام انبیاء نے وفات پائی ہے ۔ (بخاری کتاب المغازی باب مرض النبی از امام بخاری) حضرت بانی سلسلہ احمدیہ اور آپ کی جماعت کا بھی یہی عقیدہ ہے ۔ حضرت مرزا غلام احمد قادیانی بانی جماعت احمدیہ نے قرآن کریم کی تیس آیات اور متعدد احادیث سے مسیح علیہ السلام کی وفات ثابت کی ہے اور اس موضوع پر ایک زبردست چیلنج بھی دیا ہے۔ بانی سلسلہ احمدیہ کا چیلنج ’اگر پوچھا...